آسٹریلیا میں مائیگرنٹ خواتین کی معاشی معاملات کی سمجھ بوجھ کتنی ضروری ہے؟
Source: Supplied / Shazia
شازیہ اور مانسی آسٹریلیا میں مائیگرنٹ خواتین کی معاشی معاملات کی سمجھ بوجھ کے لیے ورکشاپس کا انعقاد کرتی ہیں۔ اس پروگرام کے بارے میں مزید جانیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر