توانائی کا بحران اور بڑھتی مہنگائی ، آسٹریلیا میں بھی ضروریات زندگی کا حصول مشکل
Snow covered hills behind Parliament House in Canberra. Source: AAP
آسٹریلیا میں اس وقت موسم سرما اپنے جوبن پر ہے اور شدید سردی نے پورے ملک کو لپیٹ میں لے لیا ہے ۔ اس صورتحال میں جہاں توانائی کے بحران نے مشکلات پیدا کر دی ہیں وہیں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث عام آدمی کے لئے ضروریات زندگی کا حصول مشکل ہوتا جا رہا ہے ۔
شئیر