رمضان کے دوران قرنطینہ نے مجھے کس طرح دین کے قریب کیا

Adnan in Hotel

Adnan Hafeez began his fasting this week in qurentine in a Brisbane hotel after returning back Australia from overseas. Source: Supplied

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

کورونا کے دوران بیرون ملک سے واپس آنے والے آسٹریلینز اپنے گھروں کو جانے سے پہلے دو ہفتوں تک لازمی قرنطینہ میں رہ رہے تھے۔ عدنان حفیظ کا قرنطینہ کا تجربہ مختلف اور کسی نہ کسی طرح وے الگ ہے جب سے انہوں نے قرنطینہ کے دوران تنہائی میں رمضان کے روزے رکھنا شروع کیے۔



شئیر