گھر سے کام کے دوران کمپیوٹر کا محفوظ استعمال کیسے کریں

safe from Scams during COVID-19

Source: GETTY Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

کرونا وائرس کے خوف ہراس کے اس زمانے میں بھی جعلسازوں اور فراڈ کرنے والون کا گروہ سادہ لوح افراد کو لُوٹنے کے لئے نت نئے ہتھکننڈے اپنا رہا ہے۔ جب آپ گھر سے کام کر رہے ہوں تو معلومات کی چوری سے لے کر فڑاد کے ذریعے بنک اکاونٹ سے رقم ہتھیانے تک کے واقعات ہو سکتے ہیں ۔ گھر سے کام کرتے وقت آن لائین جعلسازوں سے کیسے بچا جائے؟



شئیر