آسٹریلیا میں کرائے کے گھر کی آسانیاں اور مشکلات

Mabango yaku kodi nyumba, nje ya jengo mjini Sydney.

Mabango yaku kodi nyumba, nje ya jengo mjini Sydney. Source: AAP

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے


تاریخِ اشاعت 8/02/2022 9:45pm بجے
شائیع ہوا 14/02/2022 پہلے 3:31pm
پیش کار Warda Waqar
ذریعہ: SBS

آسٹریلیا میں ایک بڑی آبادی کرائے کے گھروں پر رہتی ہے ، ان افراد کو کرائے پر رہتے ہوئے کن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور کرائے کے گھروں کی کیا صورتحال ہے اس حوالے سے یونیورسٹی آف ایڈیلیڈ میں تحقیق کی جا رہی ہے ۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق ہے جس کے تحت اعداو شمار اکھٹے کئے جا رہے ہیں ۔ اس تحقیق سے اب تک کیا نتائج سامنے آئے ہیں اس سلسلے میں سنئے یہ ریڈیو نیوز فیچر ۔



شئیر