آسٹریلیا میں اردو زبان — "یہ دل کی زبان ہے، نہ کہ صرف زباں کی بات"

urdu language course in Melbourne

Rana Shahid with Urdu language students in Melbourne

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلیا میں اردو زبان کی ترویج اور فروغ کے لیے کیا ہورہا ہے اور کیا یہ کافی ہے؟ اس ضمن میں ہم نے آسٹریلیا میں اردو زبان کی فروغ میں کوشاں رانا شاہد سے گفتگو کی جو پیش خدمت ہے


آسٹریلیا بھر کے گنے چنے تعلیمی مراکز میں اردو سکھانے کے امکانات موجود ہیں جہاں آپ اپنے بچوں کو ابتدائی سے لے کر ثانوی تک تعلیم فراہم کرسکتے ہیں۔ اس سلسلے کا آغاز کیسے ہوا اور یہ کیسے چل رہا ہے؟

LISTEN TO
urdu_110425_urdu in schls image

آسٹریلیا میں اردو زبان — "یہ دل کی زبان ہے، نہ کہ صرف زباں کی بات"

SBS Urdu

06:58
____________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے
” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ
ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:

شئیر