میڈی بینک ڈیٹا ہیک :صارفین کا ڈیٹا ڈارک ویب پر

Хакването на Medibank следва голямото нарушение на данните в Optus.
ڈیٹا چوری ہونا، ذاتی معلومات کا آن لائن چوری ہو جانا یا دیگر سائبر جرائم دور حاضر میں نئے نہیں رہے ہیں ۔ اس صورتحال میں گذشتہ کچھ عرصے سے سائبر مجرموں کی جانب سے آسٹریلیا کے بڑے اداروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ حالیہ کاروائی میں پچھلے ہفتے میڈی بینک کو نشانہ بنایا گیا ۔تفصیلات سنئے اس پوڈ کاسٹ میں
شئیر