کیا آسٹریلیا میں ماڈسٹ کپڑوں کا مستقبل موجود ہے؟

Source: Moment RF / Attila Csaszar/Getty Images
دنیا بھر میں فیشن کے بڑے ایونٹس پر طویل عرصے سے تنقد کی جاتی رہی ہے کہ ان ایونٹس میں تنوع اور شمولیت کی کمی ہوتی ہے ,اس سال آسٹریلوی فیشن ویک میں ایک جرات مندانہ اقدام اٹھایا گیا ہے اور ایسے ڈیزائنرز کے ملبوسات بھی نمائش کئے گئے ہیں جو ماڈسٹ یا میانہ رو ملبوسات تخلیق کرتے ہیں ۔
شئیر