تارکین وطن اور پناہ گزین خواتین آسٹریلین افرادی قوت کے غیر استعمال شدہ وسائل

The 'Unlocking Potential' report investigated the economic participation of migrant and refugee women in Australia.

The 'Unlocking Potential' report investigated the economic participation of migrant and refugee women in Australia.: supplied

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ تارکین وطن اور پناہ گزین خواتین کو اعلیٰ سطح پر ہنر مندانہ کام اور تعلیم کے باوجود آسٹریلیا میں ان کی معاشی صلاحیت کو حاصل کرنے سے روکا جا رہا ہے۔ تحقیق کرنے والوں نے صورتحال کو کم کرنے کے لیے ایک ٹارگٹڈ نقطہ نظر کی سفارش کی ہے۔



شئیر