نیوز فلیش 21 اکتوبر 2024: قنطاس کو ملازمین کی غیر قانونی برطرفی پر 170000$ کا ہرجانہ ادا کرنے کا عدالتی حکم
قنطاس کو تین سابق ملازمین کو $170,000 ہرجانہ ادا کرنے کا حکم , کنگ چارلس کا آسٹریلیا کا شاہی دورہ جاری ،پاکستان میں سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی میں بھی 26ویں آئینی ترمیم منظور، نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح۔
شئیر