چلا آرھا ھوں سمندروں کے وصال سے- اردو نظم کا بڑا شاعر ن م راشد

NOOn meem rashid

Source: Vintage pakistan

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

1942ء میں ن م راشد کا پہلا مجموعہ ’ماورا‘ شائع ہوا جو نہ صرف اردو آزاد نظم کا پہلا مجموعہ ہے بلکہ یہ جدید شاعری کی پہلی کتاب بھی ہے۔ ماورا سے اردو شاعری میں انقلاب بپا ہو گیا- مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں



شئیر