کاغذ سے بنی لالٹین :بچوں کواسلامی ثقافت سے روشناس کروانے کا خوبصورت انداز

KIds showing there Lanterns

Paper Lantern Workshop for kids held at IMA Melbourne

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلین اسلامک میوزیم نے اپنے اسکول کی چھٹیوں کے پروگرام کے تحت کاغذ سے سجاوٹ کے لئے لالٹین بنانے کی ورک شاپ کا انعقاد کیا جس کا مقصد ماہ رمضان اور عید الفطر کے موقع پر بچوں کو اسلامی اقدار سے روشناس کروانا اور اتحاد و اخوت کا احساس بیدار کرنا تھا



شئیر