پروین شاکر کا "خوشبو" سے "ماہِ تمام" تک کا سفر
اندھیرے تھےجب تلک زمانہ ساز گار تھا ۔ چراغ کیا جلا دیا ہوا ہی اور ہو گئی۔ پروین شاکر کی شاعری ۔ خوشبو کی زبان میں خود کلامی کا استعارہ۔ افتخار عارف اور امجد اسلام امجد کی باتیں سنئے پروین شاکر کی یاد میں ریحان علوی کے تیار کردہ اس پوڈ کاسٹ میں۔
شئیر