لاک ڈاؤن کے دوران شب قدر اور عید الفطر کی رحمتوں کی گھڑیاں

Source: Getty
اس بار رمضان ، شب قدر اور عید الفطر لاک ڈاؤن کے دوران آ یا ہے امام اور خطیب نظیر الحسن تھانوی سے سنئے کہ شب قدر اور عید میں لاک ڈاؤن کی جزوی پابندیوں کے درمیان بھی عبادتیں کیسے کر سکتے ہیں ساتھ ہی سڈنی کی ایک طالبہ کا ہدیہ نعت رسول مقبول بھی۔
شئیر