کووڈ ۱۹ کے دوران مکان کے کرائے کی ادائیگی میں کتنی نرمی مل سکتی ہے؟

For Sale signs are seen outside a unit block in Sydney, Wednesday, October 28, 2020. (AAP Image/Dan Himbrechts) NO ARCHIVING

Source: AAP

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلیا میں ریاستی اور مرکزی حکومتوں نے کووڈ ۱۹ کے دوران کرائے کی ادائیگی میں نرمی دینے کے لئے اقدامات کئے ہیں۔ کرایہ نہ دے سکنے کی صورت میں بے دخلی سے بچانے کے لئے بھی کرائے دار کو تحفظ دیا گیا ہے۔ کووڈ ۱۹ کے دوران حکومتی ہدایات میں ترامیم بھی کی گئی ہیں۔ مثلاََ نیو ساؤتھ ویلز میں کوویڈ 19 کے دوران مکان مالک کرایہ کے بقایاجات کے باعث کرایہ داروں کو تین مہینے تک بے دخل نہیں کر سکتا مگر ساتھ ہی مالک مکان کے مفادات کا بھی خیال رکھا جا رہا ہے۔ سنئے تفصیل اس پوڈ کاسٹ میں۔



اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے


 


شئیر