مہنگائی اب بچوں کی تعلیم پر بھی اثر انداز

School Ed

Source: Pixabay

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

مہنگائی نے جہاں زندگی کی ہر چیز کو متاثر کیا ہے وہیں اب والدین کے لئے اپنے بچوں کو اسکول کی چیزیں جیسا کہیونفارم یااسٹیشنری فراہم کرنا بھی مشکل ہو رہا ہے ۔ جبکہ جن والدین کے بچے نجی اسکولوں مین زیر تعلیم ہیں ان کے لئے فیس نکالنا ایک چیلنج بن رہا ہے ۔ اس حوالے سے والدین کی کیا رائے ہے سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں



شئیر