جان لیوا امراض پر تحقیق عام آدمی تک پہنچانے کے لئے کامیڈی سائینس کا منفرد تجربہ

Dr Suraj Samtani and Dr Narjis Fatima share their research journeys. Credit: SBS Urdu
ڈاکٹر سُورج سمتانی اپنے پر دادا کے ڈیمنشیا سے انتقال کے بعد ڈیمنشیا کی وجوہات پر اور ڈاکٹر نرجس فاطمہ اپنی دادی کی وفات سے متاثر ہونے کے بعد کینسر پر ریسرچ کر رہی ہیں۔ ستمبر میں، دونوں کو 'فیوچر سائنس ٹاکس کے کامیڈی ایڈیشن' میں شامل ہونے کا موقع مل رہا ہے، جس میں 30 منتخب محققین ہلکے پھلکے انداز میں اپنی تحقیق پر سائینس کامیڈی کے اسٹیج پر بات کریں گے۔
شئیر