بڑھتی عمر کے پاکستانی تارکینِ وطن اور کھیل؟

Source: SBS urdu
ڈاکٹر اور فٹنس کے ماہرین پچاس سال کی عمر سے زائد افراد کو کھیلوں اور جسمانی فٹنس کے مواقع فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔ تاہم اس عمر کے بیشتر تارکینِ وطن کو گروپ سرگرمیوں کے کم مواقع میسر آتے ہیں. سڈنی میں ایک بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے متنظم ایسے مواقع فراہم کر رہے ہیں۔ ایس بی ایس نے اس بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے فائنل کے شرکاء اور منتظمین نے بات کی۔
شئیر