سپر اینوایشن سیریز قسط 2: سپُرمیں رقم بڑھانے کے طریقے

superannuation

Source: Getty / Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

سپراینوایشن کی پوڈکاسٹ سیریز کے دوسرے حصے میں جانئے کہ سپُر میں کس طرح اضافہ کیا جا سکتا ہے. یہ ضروری ہے کہ اپنے سپر تک رسائی کی عمر تک پہنچنے سے پہلے آپ اس بات کو یقینی بنائیں کے جمع شدہ سپُر آپ کی ضروریات پورا کرسکتا ہے۔ سنئے ماہرین اور صارفین کیا کہتے ہیں۔



شئیر