اسلامی سپراینیوایشن یا شریعہ کمپلائینس ریٹائرمنٹ نظام، آسٹریلیا میں کس طرح کام کرتا ہے؟

How is your money in super funds?

How is your money in super funds? Source: Flickr

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

دینا کے کئی ممالک میں اسلامک فائینسسنگ مقبول ہو رہی ہے۔ آسٹریلیا کا ریٹائیرمنٹ نظام سپر اینیواشن کہلاتا ہے۔شریعی قوانین پر مبنی اسلامی سپراینیوایشن فنڈ (Superannuation) کیا ہے اور شرعی سپرُ فنڈ کا نظام آسٹریلیا میں کس طرح کام کرتا ہے، جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔


کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا

ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:


شئیر