سپر اینوایشن سیریز قسط 1: آسٹریلیا کے ریٹائیرمنٹ نظام کا بنیادی پروگرام ’ سوپراینوایشن‘ کیسے کام کرتا ہے؟

superannuation

superannuation Source: Getty / Getty Image

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

سپراینوایشن کی پوڈکاسٹ سیریز کے پہلے حصے میں جانئے کہ آسٹریلیا میں ریٹائیرمنٹ کے نظام کا لازمی جزو سپر اینیوشن کیسے کام کرتا ہے اور سپر تک رسائی حاصل کرنے کے بارے میں کیا اصول ہیں؟سنئے ماہرین اور صارفین کی رائے۔



شئیر