احمد فراز: محبت کی خوشبوؤں اورمزاحمت کی علامتوں کا شاعر
احمد فراز کا شمار ایسے مایہ ناز شعرا میں ہوتا ہے۔ جن کی رومانوی شاعری اور غزلوں کے ساتھ انقلابی شاعری نے بھی بے حد مقبولیت حاصل کی۔ا ن کی برسی 25 اگست کو منائی جاتی ہے۔احمد فراز پر تیار کیا گیا یہ آئیڈیو فیچر ان کی وفات سے ایک سال قبل سنہ2007 میں نشر ہوا اور ان کی برسی کی مناسبت سے ایک بار پھر پوسٹ کیا جا رہا ہے۔
شئیر