اردو خبریں 02 مئی 2023:ریزرو بینک نے شرح سود میں اضافہ کر دیا

Source: Moment RF / Martina Paraninfi/Getty Images
ریزرو بینک کی جانب سے شرح سود میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ، آنے والے بجٹ میں جاب سیکر ادائیگیاں بڑھانے کا حکومتی اشارہ ، مزید تفصیلات کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر