LISTEN TO

روزہ کشائی بچپن کی ایک خوش گوار یاد
SBS Urdu
03:41
عدینہ خان کا کہنا ہے کہ بہت کم عمری میں روزہ رکھنے کے شوق کو پورا کرنے کے لئے وہ ’’آدھے دن‘‘ کا روزہ رکھ لیا کرتی تھیں ۔ جبکہ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ افطار کے وقت شرارت سے زیادہ توجہ کھانے پر مرکوز رہتی تھی ۔
دوسری طرف میلبرن کی رہائشی عنایہ کہتی ہیں کہ پہلا روزہ دوستوں کے ساتھ افطار کیا جس کی الگ ہی خوشی تھی ، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان کی والدہ کے ہاتھ کے بنے سموسے ان کے سارے بہن بھائی لطف لے کر کھاتے ہیں ۔
ہم اتنے سموسے کھا لیتے ہیں کہ رات کا کھانا ہی نہیں کھایا جاتاعنایہ
مزید جانئے

دوران حمل روزہ ، کیا احتیاط لازم ہے ؟
مزید جانئے

صحت پر روزہ رکھنے کے مثبت اثرات
__________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے کریں
“” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ یا ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: