LISTEN TO

ہمارے اسکولوں اور کمیونٹیز میں تضحیک(bulling) کی کوئی جگہ نہیں:وزیر تعلیم جیسن کلیئر
SBS Urdu
07:33
وزیر تعلیم جیسن کلیئر نے ایس بی ایس سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ توجہ کا مرکز یہ ہے کہ کلاس رومز میں بچوں کو اضافی معاونت فراہم کی جائے
ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ بچے جو حساب یا لسانیات میں اعلیٰ کارکردگی پیش نہیں کرتے ان کے لئے اضافی معاونت کے مواقع پیدا کئے جائیں گے۔
اسکولوں میں تضحیک(bulling) کا نشانہ بنائے جانے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر تعلیم نے کہ اکہ اس حوالے سے ’zero-tolerance‘ پالیسی ہے ، خواہ یہ مسئلہ کمیونٹیز میں ہو یا پھر آسٹریلین اسکولوں میں۔
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے کریں
“” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ یا ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے