اردو خبریں 08 مئی 2023: حزب اختلاف کا بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے لئے مطالبہ

Source: Getty / Getty Images
آنے والے بجٹ میں سنگل پیرنٹ کی ادائیگیوں میں توسیع کا اعلان، گرینز کی جانب سے آنے الے بجٹ میں قومی سطح پر کرائے منجمد کرنے کا مطالبہ. مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر