اردو خبریں 15 مئی 2023 : 2022 میں مختلف اسکیمز سے آسٹریلینز کو $3 بلین کا نقصان ہوا

Cybercriminals or anonymous hackers use malware on mobile phones to hack personal and business passwords online. Source: Moment RF / Surasak Suwanmake/Getty Images
وفاقی ٹریژرر اپنا دوسرا بجٹ پیش کرنے کے لئے ملک گیر دورے پر ,قومی اینٹی اسکام سینٹر کے قیام کے لئے 86.5 ملین ڈالر کا حکومتی اعلان. مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر