اردو خبریں 22 مئی 2023: آفٹر پے جیسی اسکیمز حکومت کی جانب سے نئی پابندیوں میں

The Walking with the Wounded team fly into Lukla, Nepal as they start their trek to Everest. Credit: David Cheskin - PA Images/Getty Images
ایک آسٹریلین شہری ماونٹ ایورسٹ پر ہلاک ، موجودہ سیزن میں دنیا کی بلند ترین چوٹی پر یہ دسویں ہلاکت ہے ۔ ابھی خریدیں بعد میں پے کریں جیسی اسکیموں جیسا کہ آفٹر پے کو حکومت کے متعارف کرائے گئے نئے قوانین کے تحت سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر