
Concerns raised about the mental health of young people. Source: Moment RF
تاریخِ اشاعت 17/11/2021 8:41pm بجے
شائیع ہوا 17/11/2021 پہلے 11:24pm
تخلیق کار Rehan Alavi
ذریعہ: SBS
ذہنی تناؤ کیا ہے، اُداسی منفی سوچ اور بے وجہ افسردگی بھی ذہنی تکالیف کی علامات ہیں خود اپنے لئے اور دوسروں کے لئے مدد کہاں سے حاصل کریں۔ سنئے پرنسس لکشمن کے مشورے جو ایک کونسلر اور لائیف کوچ ہیں جو نفسیاتی اور ذہنی مسائیل پر مشاورت بھی فراہم کرتی ہیں۔
شئیر