کووڈ۔۱۹ ویکسین کسے لگوانی چاہیئے اور کسے نہیں؟

A medical worker fills a syringe with a dose of the Pfizer-BioNTech COVID-19 vaccine as the country launches its vaccination campaign on February 17, 2021. Source: Anadolu
کیا حاملہ خواتین یا وہ معمر افراد جو نہایت کمزور ہیں انہیں کووڈ۔۱۹ ویکسین لگوانا چاہیئے؟ فلو ویکسین کے ساتھ کیا کرونا ویکسین لگائی جاسکتی ہے؟ جن افراد کو الرجی ہے، ان کے لئے کیا ہدایت ہے؟ اِن اہم سوالوں کے جوابات سنِئے اس رپورٹ میں۔
شئیر