فیض کا جشن۔ سلیمہ ہاشمی کے ساتھ
Source: Faiz International Festival
معروف شاعر فیض احمد فیض کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تین روزہ فیض انٹرنیشنل فیسٹیول لاہور میں ختم ہوگیا۔فیسٹیول کے پہلےروز معروف بھارتی شاعر جاوید اختر اور اداکارہ شبانہ اعظمی سمیت فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے شرکت کی ۔ فیض کی بیٹی سلیمہ ہاشمی فیض کو سرحدوں کے پار دوستی اور محبت کی ڈور سے تعبیر کرتی ہیں۔ سنئیے سلیمہ ہاشمی کی باتیں ۔
شئیر