بین الاقوامی طلباء کیا اب آسٹریلیا نہیں آنا چاہتے؟

Source: Getty Images/Amanda Mabel Photography
رمشاء خان کا کہنا ہے کہ وہ آسٹریلیا سات ماہ مقیم رہی ہیں اور جامعات کی مسلسل بندش اور حالات کے پیشِ نظر آسٹریلیا چھوڑ کر برطانیہ جانے کا فیصلہ کیا- طلال مسعود نے بھی حالات سے خائف ہو کر آسٹریلیا ویزا کی درخواست واپس لے لی، اب وہ برطانیہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں-
شئیر