آسٹریلیا میں صنفی ملازمت کی تفریق میں اضافہ ہورہا ہے
ایک نئی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی تعمیرات، ٹیکنالوجی، صحت اور تعلیم سمیت متعدد صنعتوں اور شعبوں میں صنفی فرق بڑھتا جا رہا ہے۔ آسٹریلیا کی اقتصادی ترقی کی کمیٹی نے پایا کہ گزرتے سالوں کے ساتھ مرد اور خواتین کے زیر اثر شعبوں میں تفریق مزید واضع ہوگئی ہے۔
شئیر