میلبورن میں گھروں کی قیمتیں کم کیوں ہو رہی ہیں؟
Signage for a real estate property Source: AAP / AAP Image/James Ross
اس پوڈ کاسٹ میں، پراپرٹی ماہر اور سیلز ایجنٹ تیمور ملک نے میلبورن کی پراپرٹی کی قیمتوں میں حالیہ کمی پر روشنی ڈالی ہے۔ ایسا رجحان آسٹریلیا کے دوسرے بڑے شہروں میں نہیں دیکھا گیا۔ انہوں نے مارکیٹ کی اس منفرد تبدیلی کو چلانے والے کلیدی عوامل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
شئیر