مختصر خبریں: منگل 13 مئی 2025

LIBERAL PARTY ROOM MEETING

Deputy Leader of the Opposition Sussan Ley arrives at a Liberals party room meeting for a leadership ballot at Parliament House in Canberra, Tuesday, May 13, 2025. (AAP Image/Mick Tsikas) NO ARCHIVING Source: AAP / MICK TSIKAS/AAPIMAGE

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

وکٹوریہ اور ناردرن ٹریٹری سوسن لی کو لبرل پارٹی کی پہلی خاتون رہنما منتخب کر لیا گیا ہے۔ سابق ڈپٹی لبرل لیڈر نے کینبرا میں پارٹی روم میں ووٹنگ کے دوران اپوزیشن کے سابق خزانچی اینگس ٹیلر کو 29 کے مقابلے 25 ووٹوں سے شکست دی۔ محترمہ لی فارر کی علاقائی نیو ساؤتھ ویلز سیٹ کی ایم پی ہیں اور پارلیمنٹ میں 24 سال کا تجربہ رکھنے والی سابق وزیر صحت اور ماحولیات ہیں۔ دونوں ریاستوں میں ضمانت کے سخت قوانین کے متعارف ہونے کے بعد جیلوں کے لیے فنڈنگ میں اضافہ کریں گے۔ سوسن لی لبرل پارٹی کی نئی رہنما منتخب ہوگئیں وہ یہ عہدہ سنبھالنے والی پہلی خاتون ہیں


LISTEN TO
Urdu_13052025_Urdu news flash (online-audio-converter.com).mp3 image

مختصر خبریں: منگل 13 مئی 2025

SBS Urdu

03:34
سوسن لی کو لبرل پارٹی کی پہلی خاتون رہنما منتخب کر لیا گیا ہے۔ سابق ڈپٹی لبرل لیڈر نے کینبرا میں پارٹی روم میں ووٹنگ کے دوران اپوزیشن کے سابق خزانچی اینگس ٹیلر کو 25 کے مقابلے 29 ووٹوں سے شکست دی۔
 
وزیر اعظم انتھونی البانیزی نے کینبرا کے گورنمنٹ ہاؤس میں اپنی نئی وزارت کے ساتھ دوسری مدت کے لیے حلف اٹھایا ہے۔ مسٹر البانیزی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا اور اپنی باقی کابینہ کے حلف اٹھانے سے پہلے گورنر جنرل سمانتھا موسٹین سے مصافحہ کیا۔

______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے
” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ یاڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننےکےلئےنیچےدئےاپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کاانتخاب کیجئے:

شئیر