آسٹریلیا میں اردو شعر و ادب کے پچاس سال
Credit: Rehan Alavi
آسٹریلیا میں اردو زبان کا ادبی و شعری سفر کئی دہائیوں سے جاری ہے۔ آسٹریلیا میں پچھلے پچاس سالوں میں اردو کے ارتقائی سفر پر بات چیت کے شرکا میں شامل ہیں متین عباس (سڈنی) ، اشرف شاد (سڈنی) ، ڈاکٹر شبیر حیدر ( وولنگانگ) ، پروفیسر ثمینہ یاسمین (پرتھ) ، عارف صادق (سڈنی) ، ارشد سعید (میلبورن) ، محمد علی (کینبرا)
شئیر