LISTEN TO
رمضان شاپنگ فیسٹیول 2025: روائیتی پکوانوں اور رنگا رنگ ملبوسات سے سجا رنگارنگ میلہ
SBS Urdu
26/03/202505:17
22 مارچ کو سڈنی کے سبرب کرینز ہل میں حسبِ روایت رمضان شاپنگ فیسٹیول 2025 منعقد ہوا جس میں خوبصورت روشنیوں سے جگمگاتے اسٹالز پر جدید اور روایتی لباس، دیدہ زیب زیورات، اور گھریلو سجاوٹ کی اشیاء پیش کی گئیں.
لذیذ کھانوں کے اسٹال اور اسٹیج پروگرام شائقین کی توجہ کا مرکز رہے
اس میلے میں بڑوں کے ساتھ بچوں کے لیے تفریحی سرگرمیاں، ثقافتی پروگرام، اور خصوصی رعایتی آفرز بھی تھیں۔ رمضان شاپنگ فیسٹیول 2025 روایات، جدیدیت، اور خوشیوں کا حسین امتزاج ثابت ہوا، جس نے ہر عمر کے افراد کو اپنی طرف متوجہ کیا۔
______________
یا ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: