رمضان کے با برکت مہینے میں جہاں روزے دار اپنے مذہبی فرائض پوری عقیدت سے انجام دیتے ہیں، وہیں عید کی تیاریوں میں بھی مصروف نظر آتے ہیں۔ آسٹریلیا میں مقیم مسلمانوں کی اس ضرورت کو سمجھتے ہوئے سڈنی میں رمضان شاپنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس سے عوام کی بڑی تعداد کو اپنی طرف مدعو کیا۔ مزید تفصیلات اس پوڈکاسٹ میں سنیے۔
Organisers of Ramzan Shopping Festival Ali Chohan and Ambreen Chohan at the Michael Clarke Recreational Centre.