رمضان اور عید جیسے تہوار پرانی گلیوں اور محلوں کی یاد دلاتے ہیں ۔ سنیٹر مہرین فاروقی

Mehreen Faruqi

Mehreen Faruqi's book cover: Too Migrant, Too Muslim, Too Loud Source: Supplied / Supplied by Mehreen Faruqi

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

کیا واقعی رمضان اور عید جیسے تہوار مسلمانوں اور غیر مسلم آسٹریلوی باشندوں کے درمیان رابطہ قائم کرنے میں کوئی کردار ادا کر رہے ہیں؟ جانئے عید یا رمضان کی کون سی ایسی روایت ہیں جو مہرین فاروقی یہاں بھی اپنائے ہوئے ہیں اور وہ کون سی روایت ہے جنہیں وہ یاد کرتی ہیں؟ یہ پوڈکاسٹ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں سنا جا سکتا ہے۔



شئیر