'زیادہ تر آسٹریلوی اقدار اسلامی اقدار سے ملتی جلتی ہیں': سینیٹر فاطمہ پیمان

Fatima

Senator Fatima Payman. Source: Facebook / Facebook / Fatima Payman

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

"اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کہاں پیدا ہوئے ہیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کیا پہننے کا انتخاب کرتے ہیں، اور اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کس پر یقین کرنے کا انتخاب کرتے ہیں، جان لیں کہ ہر اختلاف کے باوجود آسٹریلیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ کا خیرمقدم کیا جاتا ہے " یہ حجاب میں ملبوس سینیٹر فاطمہ پیمان کی پہلی سینیٹ تقریر کے کچھ الفاظ تھے جس کا زبردست خیر مقدم ہوا۔ آئیے جانتے ہیں کہ سینیٹر پیمان کے لیے رمضان کا کیا مطلب ہے اور ان کے افطار کا دسترخوان ان کی والدہکے افطار کے دسترخوان سے کتنا مختلف ہے۔یہ پوڈکاسٹ انگریزی میں ہے۔



شئیر