'رمضان اور عید مجھے اپنے رویے پر نظرثانی کے مواقعے فراہم کرتے ہیں': شنیرا اکرم
Shaniera Akram (left).
'آسٹریلین رمضان' کی اس آخری قسط میں باتیں شنیرا اکرم کی۔"رمضان ایک موقع فراہم کرتا ہے کہ میں اپنے طرز عمل پر نظرثانی کروں اور جس طرح میں دوسروں کے ساتھ دیکھتی ہوں اور برتاؤ کرتی ہوں،" یہ کہنا ہے شنیرا اکرم کا جو پاکستانی کرکٹ کے سابق لیجنڈ وسیم اکرم سے شادی کے بعد خود بھی مشہور شخصیت بن گئی ہیں۔یہ انٹرویو انگریزی میں ہے۔
شئیر