آسٹریلین رمضان: ممتاز آسٹریلین مسلم خواتین رمضان اور عید کا تہوار کیسے مناتی ہیں؟

Eid and Ramadan help prominent Australian Muslim women connect with their communities.

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

'آسٹریلین رمضان' میں خوش آمدید، اس پوڈ کاسٹ سیریز جانئے گا کہ کس طرح ممتاز آسٹریلین مسلم خواتین رمضان اور عید کا تہوار کیسے مناتی ہیں اور کیا رمضان مسلمانوں اور غیر مسلم آسٹریلوی باشندوں کے درمیان رابطہ قائم کرنے میں کوئی کردار ادا کر رہا ہے؟


ہم آسٹریلیا میں پہلی حجاب پہننے والی سینیٹر - سینیٹر فاطمہ پیمان اور سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم سے بات کریں گے، ۔ ہم سینیٹر مہرین فاروقی سے بھی بات کریں گے جو اس آسٹریلیا کی پہلی مسلم سینیٹر ہیں ساتھ ہی آرڈر آف آسٹریلیا وصول کرنے والی اکیڈمک پروفیسر ثمینہ یاسمین سے عید اور رمضان کے حوالے سے بات ہوگی۔

شئیر