کینبرا میں کئی مذاہب کے اشتراک سے منعقدہ افطار میں بین المذاہب یک جہتی کا مظاہرہ

Uniting Care Kippax is hosting a multifaith Iftar in Canberra.

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

کینبرا میں یونائیٹنگ کیئر کیپیکس کے چرچ میں منعقدہ افطار میں مختلف مذاہب کے درمیان یکجہتی کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔


کینبرا میں مختلف مذاہب کے درمیان یکجہتی کا مظاہرہ
  • بین المذاہب افطار ڈنر کا انعقاد کئی کمیونٹی تنظیموں کی طرف سے کیا گیا
  • افطار میں مسلمان، یہودی اور عیسائی نمائندوں کی شرکت

LISTEN TO
urdu_17032025_Multifaith Iftarr CANBERRA image

کینبرا میں کئی مذاہب کے اشتراک سے منعقدہ افطار میں بین المذاہب یک جہتی کا مظاہرہ

SBS Urdu

17/03/202506:38
یونائیٹنگ کیئر کیپیکس، گنیڈیری کمیونٹی اور ہیلپنگ آسٹریلیا نے مل کر 16 مارچ کو کینبرا میں ایک بین المذاہب افطار ڈنر کا اہتمام کیا، جہاں مختلف مذاہب کے درمیان یکجہتی کا مظاہرہ کیا گیا۔
Multifaith Iftar in Canberra
کمیونیٹی افطار میں مسلمان، یہودی اور عیسائی مذاہب کے نمائندوں نے شرکت کی اور بین المذاہب یا ملٹی فیتھ سرگرمیوں کے فروغ کو اہم قرار دیا۔
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو  کے کریں
” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ
یا ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:

شئیر