اے ایف ایل :پاکستان کے لئے ایک اور کھیل میں روشن مستقبل

Credit: Provided by Nasir Ali (ceo AFL Pakistan)
آسٹریلین فٹ بال لیگ پاکستان میں کیسے مقبول ہورہی ہے اور اس کھیل میں پاکستان کا مستقبل کتنا تابناک ہے اس بات کا اندازہ اے ایف ایل ایشیئن چمپئین شپ میں پاکستان کی فتح سے ہو جاتا ہے ، پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے کھیل کو نہ صرف ہورے ٹورنامنٹ میں سراہا گیا بلکہ کچھ آسٹریلین کلبس نے پاکستانی کھلاڑیوں کو اپنے ساتھ کھیل کے لئے مدعو بھی کیاہے۔ پاکستان میں یہ کھیل کیسے پہنچا اور اب اے ایف ایل کا پاکستان میں کیا مستقبل ہے اس حوالے سے سنئیے یہ پوڈ کاسٹ
شئیر