البانیز کا فوڈ بینک کا دورہ جبکہ موریسن کی اہم حلقوں کو نظرانداز کرنے کی تردید

Prime Minister Scott Morrison and Opposition Leader Anthony Albanese

Source: NEWS CORP AUSTRALIA POOL

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

انتخابی مہم کا چوتھا ہفتہ قیادت پر سوالات، آسٹریلیا اور سولومن جزائر کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی، اور ریزرو بینک کی طرف سے ایک دہائی سے زائد عرصے میں پہلی بار شرح سود کو بڑھانے کے بعد مہنگائی پر تشویش میں ہے۔



شئیر