LISTEN TO

میڈی کئیر پرسیاسی جماعتوں کے انتخابی وعدے کتنے حقیقی ؟
SBS Urdu
07:40
ڈاکٹر معظم رفعت ایڈییلیڈ کے پبلک ہیلتھ نیٹ ورک کی ہیلتھ پاتھ ویز کے کلینیکل ایڈیٹر اور پاکستان میڈیکل ایسوایشن آف ساؤتھ آسٹریلیا کے سابق ممبر ہیں، ان کا کہنا ہے کہ میڈی کئیر پر انتخابی وعدے اورسیاسی بیانات اپنی جگہ مگر صحت کے نظام کی بہتری کو جانچنے کا پیمانہ مریض اور ڈاکٹر دونوں کی بہتری پر مبنی ہے ۔
آسٹریلیا کا نظام صحت ایک پیچیدہ نظام ہے، جس میں ایمرجنسی اور سرجری کے انتظار کے وقت اور شہری و دیہی علاقوں میں ڈاکٹروں کی فیسوں کے ڈھانچے کو بہتر بنانا توجہ طلب امور ہیں۔ڈاکٹر معظم رفعت
Clinical editor Healthypathways Adelaide PHN
ڈاکٹر معظم کے مطابق آسٹریلین طبّی نطام ایک پیچیدہ نیٹ ورک ہے اس لئے ایمرجنسی اور سرجری کے انتظار کے وقت میں کمی سے لے کر شہری اور دیہی علاقوں کے ڈاکٹروں اور اسپیشلسٹ کی فیسوں کے ڈھانچھے میں بہتری اس پورے نظام کا حصہ ہے جس پر توجے دینے کی ضرورت ہے۔
______________
یا ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: