LISTEN TO

مختصر خبریں:پیر 28 اپریل 2025
SBS Urdu
05:11
ایک سال قبل بونڈائی جنکشن کے ایک شاپنگ سینٹر میں چاقو سے ہونے والے حملے کی پانچ ہفتے کی کورونیل انکوائری آج سے شروع ہونے والی ہے
13 اپریل 2024 کو پیش آنے والے اس واقعے میں نو ماہ کی بچی سمیت سات افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوئے تھے
وزیر اعظم انتھونی البانیزی کا کہنا ہے کہ یہ فنڈنگ گھریلو تشدد اور جنسی تشدد کے 500 متاثرین کو فرنٹ لائن خدمات فراہم کرے گی۔
جناب البانی کا کہنا ہے کہ خواتین اور بچوں کے خلاف تشدد سے نمٹنے کے لیے پورے معاشرے کے ردعمل کی ضرورت ہے
مزید جانئے

مختصر خبریں: 22 اپریل 2025
___________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے کریں
“” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ یا ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے