LISTEN TO

اپوزیشن کی مائیگریشن پالیسیوں پر الجھن
SBS Urdu
05:29
مسٹر تہان نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ اتحادی حکومت آسٹریلیا کے انسانی ہمدردی کے ویزے میں 20,000 تک کمی کرے گی۔
اے بی سی ریڈیو نیشنل سے بات کرتے ہوئے حزب اختلاف کے امیگریشن کے ترجمان ڈین تہان نے کہا کہ مخلوط حکومت ہنرمند تارکین وطن کی نقل مکانی میں کمی کرے گی۔
مزید جانئے

وفاقی الیکشن میں ووٹ کیسے ڈالیں؟
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے
ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے