یونیورسٹی آف کوئنزلینڈ کے پروفیسر گراہم اوور کہتے ہیں کہ اب انتخابی گہماگہمی زیادہ زور اور شور کے ساتھ آگے بڑھے گی۔ وہ کہتے ہیں کہ آج کے بعد سے ایک نگراں نظام کے تحت حکومتی امور کو آگے بڑھایا جائے گا۔
وفاقی پارلیمان کے معمول کے کام رک جائیں گے اور گورنر جنرل کی جانب سے الیکشن کمیشن کو دستور جاری کیا جائے گا کہ انتخابی عمل باضابطہ طور پر شروع کیا جائے۔
LISTEN TO

آسٹریلوی سیاست دان آپ کی گلیوں اور کوچوں میں: الیکشن 2025 کی مہم شروع
SBS Urdu
28/03/202503:09
ڈپٹی الیکشن کمیشنر کیتھ گلیسن کے بقول اوائل میں ان افراد کی فہرست تیار کی جائے گی جو ووٹ دے سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے پہلی بار ووٹ ڈالنے والوں کے لیے محض ایک ہفتے کا وقت رہ گیا ہے کہ وہ اپنے نام کا اندراج کراسکیں۔

آپ ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈال سکتے ہیں Source: Getty / Getty Images
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے
کریں
” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ
یا
ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: