کیا ارلی لرننگ سینٹرز لوگوں کا اعتماد کھو رہے ہیں ؟

(File Image)

(File Image) Source: AAP

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلینز کا ارلی چائلڈ ہڈ لرننگ پر سے اعتماد ختم ہو رہا ہے,کچھ کا دعویٰ ہے کہ یہ بچوں کی دیکھ بھال کی خدمات کی مارکیٹائزیشن ہے جس کی وجہ سے معیار اور رسائی میں بحران پیدا ہوا ہے۔


آسٹریلیا کے بچوں کی دیکھ بھال کے شعبے میں متعدد منافع بخش آپریٹرز پر بدسلوکی اور نظرانداز کرنے کے الزامات کے سامنے آنے کے 24 گھنٹوں کے بعد یہ مطالبہ کی اجا رہا ہے کہ اس حوالے سے ایک رائل کمیشن قائم کیا جائے

سیکٹر کے اندر مسائل متعدد محاذوں پر محیط ہیں اور پالیسی، افرادی قوت کی کمی، تعلیم اور ضابطے کے مسائل کا ایک پیچیدہ جال بناتے ہیں۔

اسے سمجھنے کے لیے، ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کہ آسٹریلیا میں ابتدائی بچپن کی تعلیم اور دیکھ بھال کس طرح فراہم کی جاتی ہے اور مالی امداد کس طرح فراہم کی جاتی ہے۔

_______
” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ یا ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:

شئیر